19 جون، 2015، 5:44 AM

ایران کی صنعاء کی مساجد پر بم حملوں کی مذمت

ایران کی صنعاء کی مساجد پر بم حملوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں داعش دہشت گردوں کی طرف سے مساجد پرکاربم حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی اور غیر انسانی عمل قراردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم  نے یمن کے دارالحکومت صنعاء  میں داعش دہشت گردوں کی طرف سے مساجد پرکاربم حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں غیر اسلامی اور غیر انسانی عمل قراردیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن پر ہوائی بمباری جاری ہے جبکہ اس کے حامی داعش دہشت گردوں نے بھی یمن میں  بم دھماکوں کی کارروائی شروع کردی ہے ترجمان نے سعودی عرب اور داعش دہشت گردوں کے درمیان قریبی روابط پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1855959

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha